صلوة الرغائب
سوال
صوبہ گجرات کے بعض اضلاع میں مسلمانان کرام شب برات میں خصوصاً بعد عشاء دورکعت نماز نفل جماعت کے ساتھ ادا کرتے ہیں اور یہ عمل بالالتزام ہر سال ان کی جانب سے انجام پذیر ہوتا ہے کیا ایسی نماز نفل کی جماعت کا ثبوت ہے؟
جواب
اس جماعت کا کوئی ثبوت نہیں نہ حدیث میں نہ فقہ حنفی میں بلکہ حنفیہ کی معتبر کتب میں اس کو مکروہ لکھا ہے ومن المندوبات احياء ليلة العيدين والنصف من شعبان والعشر الاخير من رمضان والاول من ذي الحجة ويكون بلكل عبادة تعم الليل او اكثره اھ در مختار ويكره الاجتماع على احياء ليلة من هذه الليالي في المساجد قال في الحاوى القدسي ولا يصلي تطوع بجماعة وماروى من الصلوت في الاوقات الشريفة…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔