الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

با جماعت نماز تہجد

سوال

تہجد کی نفلوں میں ایک حافظ صاحب قرآن شریف بلند آواز سے پڑھتے ہیں ایک مقتدی ہوتا ہے۔ بعض لوگوں نے کہا کہ ہم کو بھی اٹھا دیا کرو تو ہم بھی شریک ہو جائیں گے۔ یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

تین مقتدیوں تک تو اجازت ہے اگر اس سے زائد ہوں تو مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو