الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بعد فجر اشراق تک ایک جگہ بیٹھنے کا ثواب

سوال

صبح کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھنے سے حج کا ثواب ملتا ہے بہشتی زیور میں لکھا ہے اس وقت تک کہ اشراق کا وقت ہو۔ اگر خاموشی کے ساتھ اپنے گھر آئے اور تلاوت قرآن کرتا رہے نماز اشراق پڑھ کر اٹھے آیا اس کو بھی وہی ثواب ملے گا یا نہیں۔ فقط

جواب

اس کیلئے یہ ثواب نہیں کیونکہ بعض روایات میں اسکی تصریح ہے کے جیسا کہ خود بہشتی زیور میں بھی موجود ہیکہ وہیں بیٹھے بیٹھے ذکر وغیرہ میں مشغول رہے اور اس جگہ سے اٹھ کر گھر آکر ذکر میں مشغول رہنے سے اس قدر ثواب نہیں ملتا۔ اسمیں کمی آجاتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو