اوابین کی تعداد
سوال
اوابین کی چھ رکعتیں دو نفل مغرب کے علاوہ ہیں یا ان سمیت؟ اگر نفل مغرب سمیت ہیں تو کیا اوابین کی چار رکعتیں ہیں؟
جواب
مراقی الفلاح کی ایک روایت میں چار نفل بھی مذکور ہیں، اس لحاظ سے دونوں ملا کر چھ ہو جائیں گی، عام روایت میں چھ ہیں اور دو سنت مؤکدہ مستقل ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔