مغرب، عشاء، ظہر کے بعد کی نفلیں
سوال
مغرب، عشاء اور ظہر کے بعد عوام ۲-۲ رکعت نماز نفل پڑھتے ہیں، کیا اسکی بھی أصل ہے؟
جواب
دو رکعت بھی ثابت ہیں چار بھی ثابت ہیں چھ بھی اور مغرب میں بیس تک بھی ثابت ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔