الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نمازی کے سامنے سے گذرنا

سوال

نمازی کے سامنے سے کتنا قریب ہو تب نہیں گزر سکتے ہیں، آیا نمازی کے منتہائے نظر سے نہیں گزر سکتے ہیں، یا جہاں پہ نمازی نماز پڑھ رہا ہے، وہاں سے عام آدمی کی نظر کی جہاں انتہاء ہے وہاں تک نہیں گزر سکتے یا اس میں کچھ گز وغیرہ کا حساب ہے؟

جواب

اگر مسجد صغیر میں نماز پڑھ رہا ہے تو اس کے سامنے سے بالکل نہ گذرے خواہ کتنا ہی فاصلہ ہوا اگر مسجد کبیر میں یا میدان میں ہے تو سجدہ گاہ پر نظر رکھتے ہوئے جتنی دور کا آدمی کو نظر آتا ہو، اتنی دور سے نہ گزرے جس کی مقدار تین صف کے قریب ہے، یعنی چار پانچ گز اگر کہیں گزرگاہ پر مثلا اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہے تو سجدہ کی حد میں کو نہ گزرے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو