الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اونچائی پر نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گذرنا

سوال

ایک ہاتھ کی اونچائی پر نماز ادا کی جارہی ہو تو سامنے سے گذرنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں؟

جواب

اس طرح بھی نمازی کے سامنے سے گذرنا مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو