الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صفوں کے درمیان راستہ کا ہونا

سوال

ہمارے محلہ میں مدرسہ رحمانی کے نام سے ایک مدرسہ ایک بڑی عمارت میں قائم ہے، عمارت تین منزلہ ہے، پنج وقتہ نماز نیز جمعہ وعیدین کی نماز بھی ہوتی ہے، یہ ایک بڑا کمرہ ہے اس میں منبر بھی ہے، گویا مسجد ہی ہے، اس کمرہ کے مقابل ایک اور کمرہ ہے، ان دونوں کمروں کے درمیان ایک صف سے زیادہ کی جگہ راستہ کے لئے ہے، جس میں آمد ورفت رہتی ہے، عیدین کے موقعہ پر جب نمازی زیادہ ہوتے ہیں، تو مقابل والے کمرہ میں بھی لوگ نماز پڑھ لیتے ہیں، اور لوگ نماز کی حالت میں بھی اس درمیان والے راستہ میں آتے رہتے ہیں، تو ایسی صورت میں مقابل والے کمرہ…

جواب

ایسی حالت میں یہ درمیانی راستہ اقتداء اور صحت ِ نماز سے مانع نہیں، پس اس دوسرے کمرہ میں جو لوگ شریک نماز ہونگے ان کی بھی نماز درست ہو جائے گی، ” ويمنع من الاقتداء طريق تجرى فيه عجلة التنوير، قوله او طریق ای نافذابو السعود عن شيخه قلت ويفهم ذلك من التعبير عنه في عدة كتب بالطريق العام وفي التاتارخانيه الطريق في مسجد الرباط والحان لا يمنع لانه ليس بطريق عام اھ رد المحتار، ج ۱ / ص…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو