راستہ میں بغیر سترہ کے نماز
سوال
عام رہ گذر پر اگر سترہ نہ ہو سکے تو نماز قضا کر دینی چاہئے یا کیا صورت اختیار کرے؟
جواب
نماز قضاء کر دینا جائز نہیں ہے اگر سترہ کا انتظام نہ ہو اور گزرگاہ سے الگ جگہ نہ ہو جیسے کہ بعض دفعہ پلیٹ فارم پر ایسی نوبت آتی ہے تو نماز پھر بھی وقت پر ہی پڑھیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔