الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیپ ریکارڈ پر امام کا اقتداء کرنا

سوال

فرض نماز کو پیش امام قرآت لاؤڈ اسپیکر میں پڑھتے ہیں اگر قرآت کو ٹیپ کر لیا جائے اور پھر امام کا ٹیپ کیا ہوا ریکارڈ لگایا جائے تو کیا نماز جماعت ادا ہوگی یا نہیں؟

جواب

بالکل ادا نہیں ہو گی ٹیپ ریکارڈ کو الگ کر دیا جائے۔ امام صاحب خود اپنی زبان سے قرآت ادا کریں تب نماز ادا ہو گی۔ ٹیپ ریکارڈ پر نماز میں کفایت وقناعت کرنا غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو