الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہر رکن میں دھیان کا حاضر ہونا

سوال

ہر رکن میں دھیان نہیں رہتا کہ اب رکوع میں ہوں یا قومہ میں یا سجدہ میں یا قعدہ میں تو کیا نماز ہو جائیگی؟

جواب

انشاء اللہ تعالیٰ ہو جائے گی، مگر کوشش کرتا رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو