الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے در میں امام کا کھڑا ہونا

سوال

امام مسجد کے دو دروں کے درمیانی دروازہ میں اندر کھڑے ہوئے اور مقتدی باہر رہے ایسی شکل میں نماز میں کوئی خرابی تو نہیں ہوئی۔ اگر امام صاحب کے لئے دروازہ سے باہر کھڑا ہونا ضروری ہے تو اس کی کیا مقدار ہے ایک صاحب نے فتاوی رشیدیہ کے حوالہ سے بتایا کہ اگر وہ دروازہ ڈیڑھ گز یا اس سے زیادہ چوڑا ہے تو نماز میں کوئی خرابی نہیں ہوئی؟

جواب

فتاوی رشیدیه مطبوعہ کراچی ص ۲۸۱ میں یہ عبارت ہے۔ باہر کے دروں کا بھی محراب کا ہی حکم ہے اس میں بھی امام کو قیام مکروہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو