جوتے پہن کر نماز پڑھنا
سوال
جوتے پہن کر نماز پڑھنے کا حکم ہے یا نہیں؟ اگر نہیں ہے تو لوگ کس امام کی پیروی کرتے ہیں جو جوتے پہن کر نماز پڑھتے ہیں؟
جواب
جوتے پہن کر نماز پڑھنا حضرت نبی اکرم حضرت نبی اکرم ﷺ وصحابہ کرام سے بھی منقول ہے اب ہماری مساجد کی وہ حالت نہیں جو اس زمانہ میں تھی اب فقہاء نے لکھا ہے کہ جوتہ پہن کر مسجد میں جانا مکروہ ہے۔ کذافی عالمگیری۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔