الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ترکی ٹوپی سے نماز وحرام خور کی نماز

سوال

ترکی ٹوپی سے نماز درست ہو جاتی ہے یا نہیں۔ جس کی روزی حرام ہے اس کی عبادت اور دعا قبول ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر تر کی ٹوپی ناپاک رنگ سے رنگی ہوئی ہے تو اس سے نماز درست نہیں ہے۔ جب تک اس قدر نہ دھولیا جائے کہ رنگ کٹنا بند ہو جائے لے اگر تر کی ٹوپی کا سرخ رنگ ناپاک نہیں۔ یا پختہ رنگ ہے اس کو پاک کر لیا گیا تب بھی خالص سرخ رنگ مرد کو منع ہے اس لئے اس سے نماز مکر وہ ہو گی ہے جس کی روزی حرام ہے اس کی متعلق روایات میں آتا ہے کہ اس کی نماز ودعا مقبول نہیں ہوتی۔ کما في طيب الشذی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو