پتلون پہن کر نماز
سوال
پتلون پہنکر جو انگریزی لباس میں سے ہے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
جواب
پتلون جس جگہ کفار کا مخصوص شعار ہے اس جگہ اس کو پہننا ناجائز ہے اور پہنکر نماز مکروہ ہوتی ہے هكذا يفهم مماذكروا انه لوصلي في ثوب حریر اوثوب مغصوب لم تصح صلاته في احدى الروايتين عن احمد بن حنبل وفي اخرى تصح مع التحريم وعندنا يصح ويكره كذا في مطالب المومنين عن تتمة المنظومة اھ نفع المفتي والسائل۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔