الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں مقتدی کا انتقال ہو جائے

سوال

جماعت ہو رہی ہے اور کسی مقتدی کا انتقال ہو گیا ہے اور جماعت کے سامنے پڑا ہے اور امام کی دورکعت یا ایک رکعت رہ گئی تو کیا حکم ہے، کیونکہ جنازہ سامنے پڑا ہے؟

جواب

جن لوگوں کے سامنے اس طرح پڑا ہے کہ سجدہ کی جگہ بالکل نہیں رہی، سجدہ کرنا دشوار ہو گیا ہے، ان کو چاہئے کہ وہ اس کو اٹھا کر سامنے سے ہٹا دیں، پھر نماز میں شریک ہو جائیں باقی لوگ اپنی حالت پر نماز پوری کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو