نماز کے سری ہونے کا معیار یہ ہے کہ خود سن لے
سوال
نماز اگر اتنی زور سے نہیں پڑھتا کہ خود سن سکے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ مفتی بہ قول کیا ہے؟
جواب
احوط تو یہی ہے کہ اتنی زور سے پڑھے کہ خود سن سکے البتہ گذشتہ نمازوں کا اعادہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔