وَلاَ الضَّالِین میں لین کی آواز پست ہونے کا حکم
سوال
جہری نماز میں جب زید ولا الضالین پڑھتا ہے تو لین کی آواز اس قدر پست ہو جاتی ہے کہ پہلی صف کے لوگ بھی نہیں سن پاتے۔ تو اس صورت میں نماز ہوگی یا نہیں؟۔
جواب
وَلَا الضَّالِّينَ میں اگر لین کی آواز پست ہو جاتی ہے حتی کہ صفِ اول کے بھی پورے آدمی نہیں سنتے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔