الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز میں قراءت بغیر ہونٹوں کی حرکت کے

سوال

ایک صاحب نماز کے جو اذکار ہیں سب دل ہی دل میں پڑھتے ہیں ہونٹوں کو بالکل حرکت نہیں دیتے کیا ایسی صورت میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

اگر وہ صاحب امام بن کر یا منفرد ہو کر اس طرح پڑھتے ہیں تو ان کی نماز نہیں ہوئی کیوں کہ فریضہ قراءت ادا نہیں ہوا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو