سجدہ سہو کے بعد اقتداء
سوال
اگر امام نے سجدہ سہو کیا اور اس کے بعد ایک شخص آ کر جماعت میں شریک ہوا تو امام کے سلام کے بعد وہ شخص آیا اس نیت اور تحریمہ سے نماز پوری کرے یا دوبارہ مستقل نیت کر کے تکبیر تحریمہ کہے؟
جواب
اسی نیت اور تحریمہ سے نماز پوری کرے طحطاوی ص ۲۵۶۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔