الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سلام سہو میں مسبوق کا اتباع امام

سوال

زید نماز جماعت میں مسبوق ہے اور امام کو سجدہ سہو کرنا پڑا زید نے بھی سہواً امام کے ساتھ دائیں طرف سلام پھیر دیا اور امام کے ساتھ سجدہ سہو کیا بعد ازاں امام نے نماز ختم کردی زید نے کھڑے ہو کر اپنی بقیہ رکعت پوری کر لی۔ آیا زید کو دوبارہ سجدہ سہو کرنے کی ضرورت تھی یا نماز کا اعادہ کرنا چاہئے تھا یا نہیں؟ بینوا توجروا۔

جواب

صورت مسئولہ میں زید کی نماز صحیح ہو گئی اعادہ کی ضرورت نہیں اور ایسی حالت میں مسبوق کو امام کے ساتھ سجدہ سہو کرنا تو ضروری ہے لیکن سجدہ سہو کے لئے سلام میں امام کا اتباع ناجائز ہوتا ہے اگر قصداً امام کے ساتھ سلام پھیر لیا تو مسبوق کی نماز فاسد ہوجائے گی اور سہواً پھیرنے سے فاسد نہ ہوگی اور زید نے صورت مسئولہ میں سہواً سلام پھیرا ہے اس لئے نماز فاسد نہیں ہوئی اور بحالت اقتداء…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو