الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سجدہ سہو کے بعد اقتداء

سوال

ایک شخص فرضوں یا وتروں یا تراویح میں امام کے ساتھ سجدہ سہو کے بعد آ کر شامل ہوا تو اس کی نماز ہو جاوے گی یا نہیں یا اس کو نماز لوٹانا پڑے گی؟

جواب

سجدہ سہو کے بعد امام کا اقتداء کرنا درست ہے اس وجہ سے نماز لوٹانے کی ضرورت نہیں کذا فی مراقی الفلاح ص ۲۷۳۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو