مسبوق نے امام کے ساتھ سجدہ سہو نہیں کیا
سوال
زید کو مغرب میں دو رکعت ملی۔ اب امام دوسرے قعدہ میں نہیں بیٹھا بلکہ کھڑا ہو گیا۔ یاد آنے پر پھر بیٹھ گیا۔ اب امام نے قعدہ اخیرہ میں سجدۂ سہو کیا۔ زید کسی بھول کی وجہ سے سجدہ سہو میں شریک نہ ہو سکا۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد زید نے رکعت پوری کی۔ اب اس کو یاد آیا کہ امام نے سجدہ سہو کیا تھا۔ اس نے بھی سہو کا سجدہ کر کے اخیر رکعت میں سلام پھیر دیا۔ زید کی نماز ہوئی یا نہیں؟
جواب
اس مسبوق کی نماز درست ہو گئی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔