نابینا کی امامت
سوال
نابینا اور کانا شخص جو اپنے بدن اور کپڑے کو محفوظ رکھتا ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے، حدیث وقرآن کا حوالہ دیکر تحریر کیجئے۔
جواب
درست ہے بشرطیکہ عالم محتاط ہو اور کوئی بات اس میں منصب امامت کے خلاف نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔