الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ايضاً

سوال

فرقہ رضا خانی جنہوں نے طرح طرح کی بدعات دین میں ایجاد کیں اکابر علماء حق اور ان کے متبعین کی تکفیر اور تفسیق کو اپنا شیوہ بنایا اور مسلمانوں میں افتراق اور انتشار ان کا خاص مقصد ہے ان کا عقیدہ ہے کہ حضور اکرم ﷺ عالم الغیب ہیں اور ہر جگہ حاضر وناظر ہیں۔ بڑے پیر صاحب کو عالم میں تصرف کرنے والا اور ہر ایک کی فریاد سننے والا اور مدد کرنے والا سمجھتے ہیں اسی لئے یا غوث المدد ان کا خاص نعرہ ہے اس فرقہ کے بانی نے رسول کی شہادت کا انکار کر کے قرآن کی نص صریح کا انکار کیا، حضرت صدیقہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان اقدس میں…

جواب

امور مذکورہ سوال بعض کفر ہیں، بعض شرک، بعض حرام اور سخت معصیت ہیں ان کے تحقق وثبوت کے بعد امامت کا سوال ہی باقی نہیں رہتا۔ دارالعلوم کے جس فتویٰ کا حوالہ دیا جاتا ہے کیا ان امور کو لکھ کر اس پر استفتاء کیا گیا ہے۔ جب تک یہ ثابت نہ ہو جائے اس کو بطور سند پیش کرنا تلبیس ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو