رضا خانی کے پیچھے نماز
سوال
ہندوستان میں جو فرقہ اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کہتا ہے اور احمد رضا خاں بریلوی کو اپنا مقتدا مانتا ہے اس فرقہ سے متعلق یا اس فرقہ کا عقیدہ رکھنے والا شخص اگر کسی مسجد کا امام ہو تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
ہر بدعتی کا حال یکساں نہیں بعض بدعتی بہت غالی ہیں جو کفر وشرک میں مبتلا ہیں ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں لاعلمی کی وجہ سے اگر کسی کے پیچھے نماز پڑھ لی تو اس کا اعادہ لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔