جو امام داڑھی رکھنے سے منع کرے اس کی امامت
سوال
جو امام لڑکوں کو داڑھی رکھنے کو منع کرتا ہو کہ ابھی تمہاری عمر داڑھی رکھنے کی نہیں ہے۔ ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
داڑھی رکھنے سے منع کرنا حدیث پاک کا مقابلہ کرنا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔