کبوتر باز امام کی امامت جس کی بیوی بے پردہ ہو!
سوال
جو امام کبوتر بازی کھلی کرتا ہو وہ نہ مانے تو شریعت میں نماز کے لئے کیا حکم ہے اس کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں، شریعت میں امام کی بیوی کے لئے پردہ کے کیا شرائط ہیں وہ بھی تحریر فرمائیں؟
جواب
امام صاحب نے شوقیہ کبوتر پال رکھے ہیں جن کو اڑاتے بھی ہیں تب تو محض نامناسب کام کیا ہے جس کی وجہ سے امامت میں خلل نہیں، اگر ہار جیت میں اڑاتے ہیں تو پھر ان کی امامت مکروہ ہے جب تک کہ توبہ کر کے اپنی اصلاح نہ کرلیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔