بیوی کے ساتھ بازار میں بے پردہ گھومنے والے کی امامت
سوال
ہمارے یہاں جامع مسجد کے پیش امام صاحب اپنا لباس پینٹ شرٹ وغیرہ بھی پہنتے ہیں اور دوسرے ان کے گھر کے اندر بھی بالکل بے پردگی ہے۔ میاں بیوی دونوں کو بازار بنتے ہیں اور دوسرے اور تمام جگہوں پر گھومتے دیکھا گیا ہے۔ امام صاحب سے جب کہا گیا تو انہوں نے جواب دیا که احمد آباد اور مہاراشٹر کے لئے پردہ کی ضرورت نہیں ہے۔ کیا یہ ٹھیک ہے اور دوسرے یہ بھی روزانہ کا معمول ہے کہ دونوں میاں بیوی دروازے اور کھڑکی وغیرہ کھلی رہتی ہے مستی کرتے رہتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟
جواب
جو امام بیوی کو ساتھ لے کر اس کی بے پردگی کی حالت میں بازار میں گھومتا پھرتا ہے اور سوقیانہ زندگی بسر کرتا ہے اس کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔