الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک امام صاحب کی کوتاہیاں

سوال

آج سے ایک ماہ قبل ایک صاحب اپنے پیسے کاغذ کے ٹھونگے میں رکھ کر مسجد کے برآمدہ میں بھول کر چلے گئے تھے۔ نماز عشاء میں ایک گھنٹے بعد جب ان کو یاد آیا تو وہ دوبارہ مسجد آئے جب کہ مسجد کھلی تھی اور امام صاحب موجود نہیں تھے قریب ہی ایک دعوت میں شریک تھے۔ اس شخص نے متولی مسجد سے رجوع کیا جو کہ مسجد ہی میں موجود تھے۔ متولی نے امام صاحب کے لڑکے کو امام صاحب سے معلوم کرنے کے لئے بھیجا۔

جواب

امام صاحب اپنی ان غلطیوں کا اعتراف کر کے آئندہ کو احتیاط رکھیں، سب لوگ ان کے پیچھے نماز پڑھتے رہیں خلفشار وتفریق پیدا نہ کریں، جمعہ وجماعت ترک نہ کریں، مسجد کو نہ چھوڑیں۔ البتہ اگر امام صاحب مسائل نماز، طہارت سے واقف نہیں تو پھر دوسرا مسائل طہارت ونماز سے واقف پابند شریعت امام تجویز کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو