الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کے متعلق چند خرابیاں!

سوال

جس امام کے اندر مندرجہ ذیل کمزوریاں ہوں تو اس امام کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے۔ (۱) جو اپنے مقتدیوں میں سے کسی ایک سے ترک موالات کرے۔ (۲) جو بڑے دنوں پر گھر گھر جا کر چاول یا آٹا جمع کرے۔ (۳) جو نماز پڑھانے کی اجرت طلب کرتا ہو۔ (۴) جس کے متعلق یہ شبہ ہو کہ زانی ہے اگر چہ شرعاً اس پر زنا ثابت نہ ہو۔ (۵) جو شخص کسی پر جان بوجھ کر قرض جتائے، اس نے لیا ہی نہ ہو صرف اپنے آپ کو کسی جرم سے بچانے کی خاطر۔ (۶) جو بستی کے چند نکھٹو پنچوں کی کٹھ پتلی بن گیا ہو؟۔

جواب

(۱) ترک موالات کی وجہ معلوم ہونی چاہئے شرعی ہے یا غیر شرعی؟ (۲) یہ جمع کرنا کسی نظم اور کس مقصد کے تحت ہے؟ (۳) کیا تنخواہ ماہانہ یا ششماہی یا سالا نہ طلب کرتا ہے یا ایک نماز پڑھانے کی اجرت طلب کرتا ہے؟ (۴) شبہ کرنے والے مجرم ہیں۔ جب کہ بلا ثبوت شرعی شبہ کرتے ہیں۔ (۵)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو