الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زانی کی توبہ کے بعد امامت!

سوال

اگر زانی ایک مرتبہ زنا کرلے تو اس کے پیچھے کتنے روز تک نماز مکروہ تحریمی ہے؟

جواب

زانی کی توبہ پر جب وثوق ہو جائے اور وہ اعمال صالحہ اختیار کرے اور اعمال سیئہ سے اجتناب کرنے لگے تو اسکی امامت درست ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو