معاصی متعددہ کے مرتکب کی امامت
سوال
(۱) جو شخص ہمیشہ اپنی نماز پنجگانہ ادا نہ کرتا ہو بلکہ دیکھا دیکھی کبھی کبھی نماز پڑھتا ہو یا اگر کہیں مسجد میں کبھی کسی نے امام بنایا ہوتو نماز ادا کر لی ورنہ نہیں۔ ایسے شخص کو امام مسجد بنایا جاوے یا نہیں؟ جو شخص نماز پنج گانہ ہمیشہ ادا کرتے ہیں ان کی نماز ایسے شخص کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟ (۲)
جواب
اپنے جانوروں کے لئے گھاس کھود کر جائز طریقہ سے لانا اور محنت مزدوری کرنا شرعاً کوئی عیب کی چیز نہیں اس سے امامت میں نقصان نہیں آتا اور گھسیارہ یا کوئی اور لفظ تحقیر وتذلیل کی نیت سے کہنا کسی کو بھی جائز نہیں۔ اذان بلا وضو بھی ہو جاتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔