سالی کے ساتھ زنا سے نہ روکنے والے کی امامت
سوال
ایک شخص کی سالی سے دوسرا شخص زنا کرتا ہے کیا پہلا شخص دیوث ہوگا یا نہیں اور اسے امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
وه شخص دیوث نہیں البتہ اگر با وجود قدرت کے زنا سے نہیں روکتا تو گنہگار ہے اور اگر سالی اس کی پرورش میں ہے پھر نہیں روکتا تو انتہائی بے غیرتی ہے اور ایسے شخص کی امامت ناجائز ہے، زانی کی امامت کا نا جائز ہونا بالکل ظاہر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔