امام صاحب اگر غلط مذاق کریں تو کیا حکم ہے
سوال
امام صاحب وضوء کی جگہ بیٹھ کر گندہ گندہ مذاق کرتے ہیں، اور بھی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ جس سے جماعت کے ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہے اور مسجد کی صفائی بند ہوسکتی ہے۔
جواب
امام صاحب کی خدمت میں درخواست کی جائے کہ یہ چیز آپ کے منصب کے خلاف ہے اس سے احتیاط فرمائیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔