امامت فاسق
سوال
جو شخص خائن فاسق فاجر ہو اس کی امامت وان الفجار لفي جحيم کے تحت کیسی ہے اور نیز فاسق وفاجر کی کھلی علامتیں کیا کیا ہیں۔
جواب
فاسق وفاجر کی امامت مکروہ تحریمی ہے بشرطیکہ اس سے بہتر امامت کے لائق دوسرا صالح شخص موجود ہو۔ فاسق وہ شخص ہے جو کہ کبیرہ گناہ کا مرتکب ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔