جھوٹے کو امام وموذن بنانا
سوال
زید کی کذب بیانی پایہ تکمیل کو پہونچ گئی ہے، دھوکے باز ہے جھوٹے کیس علماء واہل اللہ پر ڈالے تو کیا اس کو مؤذن رکھا جا سکتا ہے اور امام بنایا جاسکتا ہے۔ اس کی موذنی اور امامت دائمی طور پر درست ہے یا نہیں؟
جواب
ایسے شخص کو امام بنانا بھی مکروہ تحریمی ہے اور مؤذن بنانا بھی مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔