الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Намаз за фасиком: с порицаемостью или без

سوال

فاسق کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں بصورت اول مع الکراہت یا بغیر کراہت۔

جواب

فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ لو قدموا فاسقاً يأثمون بناء على ان كراهة تقديمه كراهة تحريم لعدم اعتنائه بامور دينه وتساهله بلوازمه فلا يبعد منه الاخلال ببعض شروط الصلوة وفعل ما ينافيها بل هو الغالب بالنظر الى فسقه ولذا لم تجز الصلواة خلفه اصلا عند مالک اھ غنیہ ص ۴۷۹ لیکن اگر اس سے بہتر امامت کے لائق کوئی نہ ہو تو مجبوری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو