امام نماز کب شروع کرے
سوال
امام صاحب کس وقت تکبیر تحریمہ یعنی نیت باندھے کتاب وسنت کے مطابق کیا حکم ہے؟
جواب
اس میں یہ قول بھی ہے کہ قد قامت الصلوۃ پر امام نماز شروع کر دے اور سب مقتدی بھی اس کی اقتداء میں شروع کر دیں دوسرا قول یہ ہے کہ اقامت ختم ہونے پر شروع کرے امام بھی مقتدی بھی اس میں بھی کوئی تشدد اختیار نہ کیا جائے دونوں قول در مختار اور شامی میں مذکور ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔