الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس نے نس بندی کرائی ہو اس کی امامت

سوال

زید اپنی بستی کی مسجد کا امام ہے چند سال قبل زید دہلی جامع مسجد کے امام کے حسب فتوی خصی ہو گئے زید کے پیچھے لوگ طوعا وکر ہا اقتدا کرتے ہیں آیا زید کی امامت شرعا درست اور صحیح ہے یا نہیں؟ لوگوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟

جواب

جن امام صاحب کے فتوے کے متعلق آپ نے لکھا ہے خودان کے پیچھے اس فتوے کی وجہ سے لوگوں نے نماز پڑھنی چھوڑ دی تھی اور ان کو مصلیٰ سے ہٹا دیا تھا لیکن اب وہ اپنے فتوے سابق کے خلاف تقریر کرتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو