الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی مصلحت سے نماز میں ۱۵ منٹ تاخیر کرنا!

سوال

فرض نماز کا وقت جو مقر رہے امام کسی مصلحت سے پانچ یا چھ منٹ دیر کر سکتا ہے اور امام پر تقاضہ کرنا کیسا ہے؟

جواب

کسی مصلحت یا ضرورت سے اتفاقی طور پر اگر امام ۶/۵ منٹ کی تاخیر کر دے تو مقتدی تقاضہ نہ کریں امام کو بھی پابندی کرنی چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو