الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امامت کی تمنا

سوال

امامت کی خود حرص وتمنا کرنا اور کسی مسجد یا مجمع کی امامت کا خود کو مستحق قرار دینا کیا کسی شخص کے لئے جائز ہے؟ خواہ وہ مولوی یا حافظ ہو۔

جواب

امامت کی ذمہ داری بہت اہم ہے جس کے سر پڑ جائے وہ بھی ڈرتا اور خدا سے دعاء کرتا رہے کہ یا اللہ صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق دے، اس کی تمنا اور حرص ہرگز نہ کی جائے۔ سب نمازیوں کا بوجھ اٹھانا معمولی بات نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو