امامت کی شرائط اور چمڑا کی بیع بغیر دباغت
سوال
ایک مسلمان بغیر دباغت چمڑا کا بیو پار کرتا ہے اور بازار کا بیٹھنے والا ہے۔ وہ شخص امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
امام صحیح العقیدہ قرآن پاک صحیح پڑھنے والا، مسائل نماز وطہارت سے واقف متبع سنت ہونا چاہئیے مردار کی کھال بغیر دباغت بیچنا اور خریدنا جائز نہیں یہ بیع باطل ہے ایسے کاروبار کرنے والے کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔