الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کو مقتدیوں کی رعایت چاہئے

سوال

امام کے لئے اتنی جلدی نماز پڑھنا کہ مقتدی رکوع وسجود میں تین تین مرتبہ بھی تسبیح نہ پڑھ سکتے ہوں جائز ہے یا نہیں؟

جواب

امام کو اس کا لحاظ رکھنا لازم ہے اتنی جلدی نہ کیا کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو