دیو بندی عالم کی نماز کی امامت
سوال
ایک شخص عالم دین ہے فارغ دیو بند پابند شرع ہے امام مسجد ہے، کیا ایسا شخص امام بننے کے لائق ہے یا نہیں؟
جواب
دارالعلوم دیو بند کا مسلک قرآن کریم، حدیث شریف اجماع امت فقہ امام ابو حنیفہ کے مطابق ہے، علم کلام میں اہل حق کے عقائد یہاں تعلیم دیئے جاتے ہیں، تصوف میں حضرت خواجہ بہاء الدین نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری حضرت عبدالقادر جیلانی حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی رحمہم اللہ اجمعین کے طریقہ تربیت کو اختیار کیا جاتا ہے، یہاں کا سلسلۂ اسناد حضرت شاہ ولی اللہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔