الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے جماعت کی کیفیت

سوال

لندن میں بواسطہ ورکنگ کمیٹی مانسک بھوپال (جسے بیگم نے مسجد کے نام سے گذشتہ صدی میں بنوایا تھا اور اسلامک کلچرل سینٹر ایسٹ لندن ماسک کیونکہ ان دونوں میں بڑے ہال ہیں اکثر مساجد اور مکانات ایسے ہیں جن کے کمرے بمشکل ۴ گز لمبے اور ۳ گز چوڑے ہوتے ہیں کہ دو صفیں اس حالت میں بنتی ہیں جب کہ پہلی صف امام کے دائیں بائیں صرف تین چار انگل فاصلہ سے بنائی جاتی ہے جمعہ کے دن مندرجہ حالات ہیں۔

جواب

جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے اس کی اجازت ہے کہ امام کے دائیں اور بائیں صفیں ہوں صرف امام کی ایڑی مقتدیوں کی ایڑی سے آگے رہے۔ پس چار انگل بھی اگر امام آگے رہے گا تب بھی اقتدا درست ہوگی۔ اوپر کی منزل میں بھی اس کا انتظام کیا جاوے کہ امام کے انتقالات (رکوع، سجدہ وغیرہ) کا مقتدیوں کو صحیح علم ہوتا رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو