الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچوں کی صف سے بڑھ کر بڑوں کی صف میں کھڑا ہونا

سوال

(۱) جس وقت چند صفیں نمازیوں سے پر ہو جائیں تو اس وقت بچوں کو کون سی صف میں کھڑا کریں؟ (۲) بعض دفعہ بچے بہت ہوتے ہیں اور آنے والے نمازیوں کو آگے سے گذرنا پڑتا ہے۔ ایسی حالت میں بچوں کو کس طرح کھڑا کریں؟

جواب

(۱) جس وقت بڑے آدمیوں کی صفیں پر ہو جائیں اور پیچھے جگہ موجود ہو تو بچوں کی صف ان کے پیچھے بنالی جائے۔ (۲) بچوں کی صف جب بڑی ہو اور کوئی بالغ آدمی آکر بالغین کی صف میں کھڑا ہونا چاہے تو بچوں کے سامنے سے گزر کر آگے بڑھ جائے بچوں کی صف میں کھڑا نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو