الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اٹھارہ سالہ بے ڈاڑھی مونچھ لڑکے کا صف میں کھڑا ہونا

سوال

۱۸ سال کی عمر کا لڑکا ہے نہ ڈاڑھی نہ مونچھ ہے اور جماعت ہو رہی ہے اور دائیں طرف ایک آدمی کی جگہ خالی ہے پہلی صف میں۔ اور کوئی آدمی دوسری صف میں نہیں ہے تو شامل ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اور وہ کون سے دس شخص ہیں جن کے پیچھے نماز مکروہ ہے یا نہیں یہ حدیث قوی ہے یا ضعیف؟

جواب

۱۸ سال کا لڑکا شرعاً بالغ ہے نابالغ نہیں ڈاڑھی مونچھ کو کوئی اعتبار نہیں۔ لہذا اس کو بھی صف میں کھڑا ہونا چاہئے۔ اگر کوئی لڑکا نا بالغ ہو اور وہ تنہا ہو یعنی اس کے ساتھ کوئی دوسرا نابالغ لڑکا نہ ہو بلکہ اور سب بالغ ہوں تو اس کو بھی مردوں کی صف میں کھڑا ہونا چاہئے مردوں کی صف سے علیحدہ تنہا نہیں کھڑا ہونا چاہئے البتہ اگر لڑ کے نابالغ کئی ہوں تو ان کی صف مردوں کے پیچھے مستقل کر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو