مسجد میں جگہ تنگ ہو تو امام کے دائیں بائیں کھڑا ہونا
سوال
مسجد میں بوجہ تنگی کے دوصف نہیں ہو سکتی ہیں اس لئے امام کے دائیں بائیں پیچھے کو خالی چھوڑ کر صف کر لیتے ہیں۔ آیا اس طرح نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟ صف اول مقتدی مقتدی
جواب
صف کو بھرنے اور خالی جگہ کو پُر کرنے کی بہت تاکید آئی ہے قال رسول الله صلى الله عليه وسلم اقيموا الصفوف وحاذوا بين المناكب وسدوا الخلل ولينوا بايديكم اخوانكم لا تذروا فرجات للشيطان من وصل صفا وصله الله ومن قطع صفا قطعه الله.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔