ساٹھ سال کے بعد گھر پر نماز پڑھے یا جماعت کے ساتھ
سوال
کیا ساٹھ سال کی عمر کے بعد آدمی نمازیں گھر ادا کر سکتا ہے؟ ملاحظہ ہو حضرت علی کرم اللہ وجہ در نهج البلاغه کتاب شیعہ۔
جواب
جو شخص مسجد جانے سے معذور ہو اپنے گھر پر نماز پڑھ لے عمر ساٹھ سال سے کم ہو یا زائد ہو اس کا مدار تو عذر پر ہے عمر پر نہیں۔ نہج البلاغہ تو جھوٹ اور بہتان کا پلندہ ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف رافضیوں نے بے شمار غلط باتیں منسوب کر رکھی ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔